|
SELECT YOUR LANGUAGE: ENGLISH or INDONESIAN |
||
![]() |
حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی کی تصویر چاند میں نمایاں ہے |
![]() |
|
اور تم دیکھو گے لوگوں کو دین اللہ میں فوج در فوج داخل ہوتے ہوئے (سورہ النصر) |
||
|
مرکزی صفحہ تعارف حضرت عیسی کرشمہ قدرت الحجرالأسود تعلیمات دینِ الٰہی پروگرام تصانیف ویڈیو رابطہ |
||
|
مختلف مذاہب کے چیدہ چیدہ پروگراموں کی تصویری جھلکیاں |
نیو یارک میں کرسچین کمیونٹی کی دعوت پر حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی کو ھوٹل ( نیو یارکر) میں روحانی لیکچر کیلئے مدعو کیا گیا click for video: http://www.youtube.com/watch?v=SSbdeTIzo_U&feature=video_response
نیو یارک میں بروک لین کی جامع مسجد ترک میں حنبلی اور مالکی مسلم افراد سے سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی خطاب فرما رہے ہیں
امریکہ کی ریاست ایری زونا کے شھر ٹوسان کے مرکزی چرچ GRACE ST.PAULA'S EPISCOPAL CHURCH میں سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی کا عیسا ئیوں سے خطاب click for video : http://www.youtube.com/watch?v=PxLVrwpFXAA
زیرِنظر تصویر 11 اپریل 1996 کے عظیم الشان روحانی اجتماع موچی گیٹ لاہورکی ہے، جس میں بکثرت حنفی اور شافعی مسلم افراد موجود ہیں
click for video: http://www.youtube.com/watch?v=RjW_hxzG84w
امریکہ میں یونی ٹیرین یونیورسل فیلو شپ پری سکاٹ، ایری زونا Unitarian Universal Fellowship, Prescott Arizona USA میں خطاب کی ایک جھلک
ساؤتھ افریقہ کے شہر ڈربن میں ساھے بابا کے عقیدت مندوں اور آتش پرست ہندوؤں کے مندر میں خطاب
نورِایمان امام بارگاہ کراچی میں اھلِ تشیع حضرات سے خطاب click for the video: http://www.youtube.com/watch?v=75AYHZUjTuY
کراچی میں منعقد ہونے والی اسم ذات کانفرنس میں حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی کے خطاب کی ایک جھلک ، جس میں مختلف مکاتبِ فکر کے لوگوں نے شرکت کی click for video: http://www.youtube.com/watch?v=F5SWChX_QTU
امریکہ کی ریاست ایری زونا کے شہر فینکس میں گرونانک گردوارہ آشرم میں حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی سکھوں کو نام دان دے رہے ہیں click for video: http://www.youtube.com/watch?v=EhbSqwNUpuc Gurdwara Guru Gobid Singh
click for the video: http://www.youtube.com/watch?v=FaturgedPN4
..........................................
|
|||
|
© 1998-2010 All Faith Spiritual Movement Intl' |