SELECT YOUR LANGUAGE:    ENGLISH    or   INDONESIAN

حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی کی تصویر چاند میں نمایاں ہے

اور تم دیکھو گے لوگوں کو دین اللہ میں فوج در فوج داخل ہوتے ہوئے (سورہ النصر)

مرکزی صفحہ  تعارف  حضرت عیسی  کرشمہ قدرت  الحجرالأسود  تعلیمات  دینِ الٰہی  پروگرام  تصانیف  ویڈیو  رابطہ    

قدرت کی نشانیاں، تصاویر کے آئینے میں

 

چاند پر حضرت ریاض احمد گوھر شاہی کی شبیہ مبارک

 

                

 

   

 

 

آپ کہیں بھی ہوں، مشرق میں یا مغرب میں، اپنے ذاتی کیمرے سے چاند کی تصاویر اتاریں
کسی بھی ڈگری میں ایسی ہی تصویریں نظر آئیں گی۔ پھر اُن کے مطابق چاند کو دیکھیں

 

                 

 

 

یہ تصویر نبیولا نامی سورج نما ستارے پر ظاہر ہوئی ہے

 اور ناسا نے ہی ریلیز کی ہے

Space Scopes:

The Hubble Space Telescope has captured a

majestic view of a planetary nebula, the glowing

remains of a dying, Sun-like star. This stellar relic,

first spied by William Herschal in 1787, is nicknamed

the "Eskimo" Nebula (NCG 2392) because, when

viewed through ground-based telescope, it resembles

a face surrounded by a fur parka.

 

بعض لوگ کہتے ہیں یہ تصور ہے۔تصور،صاحبِ تصور تک محدود ہوتا ہے۔کیمروں میں نہیں آتا۔کچھ کہتے ہیں ٹیلی پیتھی یا مسمریزم ہے۔عبادت گاہیں اور زمین آسمان ٹیلی پیتھی یا جادو کی لپیٹ میں نہیں آسکتے۔ اگر ایسا ہے تو پھر حق کدھر ہے۔کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ امریکہ نے پیسے لے کر کمپیوٹر کے ذریعے یہ تصویریں لگا دیں ہیں۔کیا گوھر شاہی امریکہ سے زیادہ مالدار ہے؟ اگر ایسا ممکن ہوتا تو وہ اپنے کسی پوپ کی تصویر لگاتا تا کہ اس کے مذہب اور ملک کا عروج اور فائدہ ہو

 

حضرت ریاض احمد گوھر شاہی کی تصویر قدرتی طور پر راولپنڈی کے ایک ھوٹل

کی ماربل ٹائل میں نمایاں ہے  

لندن سے شائع ہونے والے ھفت روزہ "دیس پردیس" میں ہندوؤں کی جانب سے

حضرت ریاض احمد گوہر شاہی کا تعارف

 

 

***نوٹ***

کچھ لوگوں کو اعتراض ہے کہ الٹے ہاتھ کی انگلیوں پر اسم اللہ کیوں ہے؟ اگرانگلیاں یہ ہم نے بنائی ہوں یا کسی بھی طریقے سے ہم نے لکھوایا ہو تو ہم مجرم ہیں ، اللہ بہتر جانتا ہے کہ یہ اتفاق ہے یا کوئی کرشمہء قدرت  

 

بادلوں پر قدرتی طور پر نمایاں شبہیہِ ریاض احمد گوھر شاہی

 

 

مریخ پر بھی شبہاتِ ریاض احمد گوھر شاہی اور عیسئیٰ نمایاں ہیں

 

http://creation-science-prophecy.com/links.htm

 

1998-2010 All Faith Spiritual Movement Intl'
   admin@theallfaith.com