SELECT YOUR LANGUAGE:    ENGLISH    or   INDONESIAN

حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی کی تصویر چاند میں نمایاں ہے

اور تم دیکھو گے لوگوں کو دین اللہ میں فوج در فوج داخل ہوتے ہوئے (سورہ النصر)

مرکزی صفحہ  تعارف  حضرت عیسی  کرشمہ قدرت  الحجرالأسود  تعلیمات  دینِ الٰہی  پروگرام  تصانیف  ویڈیو  رابطہ    

کُجائی شریف

بسم اللہ الرّحمن الرحیم۔


 

کُجائی شاہ مُحی الدین کُجائی چِرا در مردم چشم نیائی

 

ائے شہنشاہ دین کو زندہ کرنے والے آپ کہاں ہیں۔ آپ لوگوں کی نظر میں کیوں نہیں آتے۔


 

 

تو مخمور شرابِ کبریائی تو منظورِ جنابِ مُصطفائی

آپ اللہ تعالیٰ کی شراب عشق سے لبریز ہیں آپ حضور پاک صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے منظور نظر ہیں۔


 

ازاںِ روزِ ازلِ مستِ الستیِ خمُر خوارِ خمُ خیر الورائی

روزئے ازل سے ہی آپ اللہ تعالیٰ کے عشق میں مسّت ہیں۔ آپ نے حضور پاک صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے جام سے شراب پی ہے۔


 

خَمیر چار عُنصر چار یاری عَجبَ عِطرِ گُل خیرِ السّنائی

چارؤں صحابہ کی خوبیاں آپ میں موجود ہیں حضرت فاطمہ کے انوکھے پھول کے عطر ہیں۔


 

حسن را قُرہ العین حسینا ولا رام حسین کربلائی

آپ امام حسین کی آنکھوں کی ٹھنڈک شہید کربلا امام حسین کے دل کا آرام ہیں۔


 

مدینہُ علم را تسخیر کر دی کلید قفُل بابِ مرتضائی

آپ نے علم کے شہر کو بھی فتح کیا ہے حضرت علی مشکل کشا کے تالے کی چابی آپ کے پاس ہے۔


 

چُوں عثمان باحیا، عدل چُوں عمر چُوں صدیقی تو درِ صدق ِو صفائی

آپ حیا میں حضرت عثمان کی طرح، عدل میں حضرت عمر کی طرح صِدق میں ابو بکر صدیق کی طرح ہیں۔


 

زَبِھرِ قتل نفس و دیوِ ملعُون اَمیرِ حمزہِ شیرِ خدائی

آپ نے حضرت امیر حمزہ شیر خدا کی طرح شیطان ملعون نفس کو قتل کر دیا ہے۔


 

بہ ما زاغِ تو زاغاں راچہ  قُدرت تآرا زیبد خطاب ما طُغائی

آپ کی شان مازاغ ہے دوسروں کو ایسی قدرت نہیں ہے ما طٰغی کا خطاب آپ کے لیے ہی ہے۔


 

چہ عبدالقادرِ اَمرِی قدیری بہ مُلکِ احدیت فرما روائی

سیّد عبدالقادر جیلانی کا راز ہیں اللہ کے ملک پہ آپ کا حکم جاری ہے۔


 

توانی کرد زہ قوسِ قضا را وَ لیکن دِلرُبا اھل رضائی

آپ کمان سے نکلے ہوئے تقدیر کے تیر کو واپس کر سکتے ہیں مگر اللہ کی رضا کے طالبوں کے دلوں کو خوش کرتے ہیں۔


 

اغثنی أحضِرو یا غوث للہ بحق خالِقِ اَرض و سمائی

یا غوث الاعظم ! میری مدد کیجیے اللہ تعالیٰ کے واسطے جو زمین و آسمان کا مالک ہے۔


 

اغثنی مے کُنتم حاضرِ بیائی عجٰب چابک پری رُو دِ لرُبائی

جب میں اغثنی کہتا ہوں تو آپ کو حاضر پاتا ہوں کیونکہ آپ کی مدد کرنے کی رفتار سب سے انوکھی ہے۔


 

مُریداں را مُرادِ مے براری بہ طالب ھر مطالب مے نمائی

آپ مریدوں کی مراد پوری کرنے والے ہیں اور اپنے ہر طالب کا مطلب پورا کرتے ہیں۔


 

مُریدم لا یُریدم ذرّہ درم خُورم سازی بہ نظرِ کیمیائی

ائے مرید میں اپنی بات سے ذرا بھی پھرنے والا نہیں ہوں لوہے کو اپنی نظر کیمیاء سے سونا بنا دیتا ہوں۔


 

مُریدی لا تخف بَردِل نِو شتم نمے ترسم زشیطانِ دغائی

ائے میرے مرید خوف نہ کر میں نے تیرئے دل پہ ایمان لکھ دیا ہے اور میں شیطان کو دھوکہ دینے والوں سے میں ڈرتا۔


 

مُریدی ھِم و طب را یاد دارم یقیس دائم کہ تو اھلِ وفائی

ائے میرے مرید تو بلند ہمت اور خوش ہو کہ میں تجھے یاد رکھتا ہون مجھے یقین ہے کہ تو وفا کرنے والوں سے ہے۔


 

گدایاں را دھی شاہی بیکدم کہ تو أوج سعادت بہ راھمائی

آپ گدا گروں کو ایک دم میں بادشاہ بنا دیتے ہیں اِس لیے کہ آپ سعادت کے بلند مرتبے پہ فائض ہیں۔


 

گدایانِ تو شاھان جھا نند سَزد ما را بدر گاھت گدائی

آپ کے گدا گر جہانوں کے بادشاہ بنتے ہیں آپ کی بار گاہ کی گدائی ہمارئے لیے زیبا ہے۔


 

خوشا نازِ کہ  پائے نازنیں رانِھا دہ بَرسرھر أولیائی

آپ کے نازنین پاؤں بہت خوش قسمت ہیں کہ تمام أولیاء کی گردنوں پر ہیں۔


 

عجب نبود کہ روزے نازنیناں خرامِاں برسر مِا ھھم بیائی

اِس میں کوئی تعجب نہیں کہ آپ کے نازنین پاؤں ہماری گردن پہ بھی آئیں۔


 

گئے خوشا اے بلبل بستان باھو، بری و شھباز کہ مدح شاہِ جیلانی سرائی

سلطان باھو، امام بری اور شہباز قلندر کے باغ کی بلبل بہت ہی خوش نصیب ہے کہ شہنشاہ جیلانی کی تعریف کر رہی ہے۔


 

عجب خوش قسمتی نُور مُحمد کہ دا منگیر محبُوب خدائی

ائے نور محمد تو بہت خوش نصیب ہے کہ حبوب سبحانی کا دامن تیرئے ہاتھ میں ہے (یعنی غوث پاک سے وابستہ ہے)


 

1998-2010 All Faith Spiritual Movement Intl'
admin@theallfaith.com