|
SELECT YOUR LANGUAGE: ENGLISH or INDONESIAN |
||
![]() |
حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی کی تصویر چاند میں نمایاں ہے |
![]() |
|
اور تم دیکھو گے لوگوں کو دین اللہ میں فوج در فوج داخل ہوتے ہوئے (سورہ النصر) |
||
|
مرکزی صفحہ تعارف حضرت عیسی کرشمہ قدرت الحجرالأسود تعلیمات دینِ الٰہی پروگرام تصانیف ویڈیو رابطہ |
||
![]() |
فرمانِ گوھر
شاہی
خواہ تمہارہ تعلق کسی بھی
مزہب یا فرقے سے ہو۔ |
|
|
چاند، سورج, حجراسود،شومندر اور کئ دوسرے مقامات پرتصویر گوھر شاہی نمایاں ھونے کے بعد اکثر مسلم اور غیر مسلم کا خیال ھےکہ یہی شخصیت مھدی،کالکی اوتار اور مسیحا ہے،جس کا مختلف مذہبی کتابوں میں ذکر آیا ہے. آئیے آپ بھی ان کو پرکھنے کی کوشش کریں،اور ہم سے تحقیق کیلیے رابطہ کریں اور ان کی کتب کے ذریعے بھی ان کو پہچاننے کی کوشش کریں
|
|
چاند پر سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی کی تصویر |
سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی نے تصدیق
کی ہے کہ چاند |
|
|
چاند سے ذکرِِقلب حاصل کریں
:بہت سے لوگوں کو چاند سے بھی ذکر عطا ہو جاتا ہے ۔اس کا طریقہ یہ ہے جب پورا چاند مشرق کی طرف ہو ، غور سے دیکھیں، جب صورت ریاض احمد گوھر شاہی نظر آجاےء تو تین دفعہ اللہ اللہ اللہ کہیں اجازت ہو جاےء گی ۔ پھر بے خوف و بےخطر درج شدہ طریقے سے مشق شروع کر دیں ۔ یقین جانیے، چاند والی صورت بہت سے لوگوں سے ہر زبان میں بات چیت کر چکی ہے۔آپ بھی دیکھر بات چیت کی کوشش کریں۔
بعض لوگوں کا خیال ہے کہ لفظ اللہ مسلمانوں کا رکھا ہوا نام ہے، مگر ایسا نہیں ہے۔ مزید تفصیلات کیلیے دیکھیں ======================= صوفی ازم کیا ہے؟ دیکھیے مندرجہ ذیل ویڈیو ۔اسکے علاوہ اس ویڈیو میں دیکھیے مختلف مذاہب کے لوگوں کے سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی کے بارے میں تاثرات
مشہور صوفی بزرگ شیخ حشام کی امریکہ میں سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالی سے ملاقات
سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی کے مختلف مذاہب کی عبادت گاہوں میں خطابات کے لیے دیکھیے. ویڈیو سیکشن ========================
کتاب ’دینِ الٰہی‘ سے چند اقتباسات
اگر آپ کسی مذہب
میں ہیں لیکن اللہ کی محبت سے محروم ہیں، اِن سے وہ بہتر ہیں جو کسی
مذہب میں نہیں لیکن اللہ کی محبت رکھتے ہیں۔
محبت کا تعلق دِل سے ہے، جب دِل کی دھڑکن کے ساتھ اللہ اللہ ملایا جاتا ہے، تو وہ خون کے ذریعہ نس نس میں پہنچ کر روحوں کو جگاتا ہے۔ پھر روحیں اللہ کے نام سے سرشار ہو کر اللہ کی محبت میں چلی جاتی ہیں۔
وہ کون سے بندے کا راز ہے جو اس کتاب میں درج نہیں ہے؟ معلومات اور تحقیقات کے لئے اس کتاب .... کو ضرور پڑھیے۔
|
© 1998-2010 All Faith Spiritual
Movement Intl'
admin@theallfaith.com